28 ستمبر، 2024، 9:19 PM

سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کا کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کا کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کل ملک بھرمیں شہید حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی، جماعت اسلامی کی جانب سے دھرنے دیے جائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کل ملک بھرمیں شہید حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی، جماعت اسلامی کی جانب سے دھرنے دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کیخلاف شاہراہوں پر احتجاجی دھرنے دیں گے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دنیا بھر کے عوام اسرائیل کی ناجائز صیہونی ریاست کیخلاف آواز بلند کریں، عوام لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی طاقتوں سے یکجہتی کا اظہار کریں۔

News ID 1927001

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha